Tuesday, June 21, 2011

Federal Urdu University

JANG exclusive:اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس جمعرات تک بند رہیگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں 23 جون تک تمام امتحانات اور تدریسی عمل معطل رہے گا۔ اعلان کے مطابق اس مدت تک یونیورسٹی میں پبلک ڈیلنگ بھی بند رہے گی۔

0 comments:

Post a Comment